اسلام آباد۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ 29 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی پندرہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن …
قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 25 جولائی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ 29 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی پندرہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، لاہور گرائمز سکول، لمز یونیورسٹی شامل ہیں۔








