سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز، قومی جوڈو ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کولمبو ۔ 27جولائی (اے پی پی)سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز میں شرکت کےلئے پاکستانی جوڈو ٹیم کولمبو، سری لنکا پہنچ گئی۔ اتھلیٹکس کے کھلاڑی (آج) جمعہ کو لاہور سے سری لنکا روانہ ہونگے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک کونسل (پی ایس او سی) کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ میں پی ایس اوسی کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اتھلیٹکس، جوڈو اور فٹ بال شامل ہیں۔ یہ گیمز 30 …

کولمبو ۔ 27جولائی (اے پی پی)سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز میں شرکت کےلئے پاکستانی جوڈو ٹیم کولمبو، سری لنکا پہنچ گئی۔ اتھلیٹکس کے کھلاڑی (آج) جمعہ کو لاہور سے سری لنکا روانہ ہونگے۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک کونسل (پی ایس او سی) کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ میں پی ایس اوسی کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اتھلیٹکس، جوڈو اور فٹ بال شامل ہیں۔ یہ گیمز 30 جولائی تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply