اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) پاکستانی فٹ بال ٹیم سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز میں شرکت کےلئے(آج) جمعہ کو لاہور سے سری لنکا کےلئے روانہ ہو گی۔ پاکستانی ٹیم 21 ارکان پر مشتمل ہے۔ کھلاڑیوں میں عبدالمعید انور، اسد عدنان، عبداللہ بن عباس، مصطفی ندیم، حمزہ خان، حمزہ بٹ، دریاس احمد، محمد بن حاسر، حسنین ندیم، زہب انجم بٹ، محمد سالار خان، حسنت نواز، محمد تیمور میاں، محمد ولی …
قومی فٹ بال ٹیم سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز میں شرکت کےلئے(آج) سری لنکا روانہ ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) پاکستانی فٹ بال ٹیم سٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز میں شرکت کےلئے(آج) جمعہ کو لاہور سے سری لنکا کےلئے روانہ ہو گی۔ پاکستانی ٹیم 21 ارکان پر مشتمل ہے۔ کھلاڑیوں میں عبدالمعید انور، اسد عدنان، عبداللہ بن عباس، مصطفی ندیم، حمزہ خان، حمزہ بٹ، دریاس احمد، محمد بن حاسر، حسنین ندیم، زہب انجم بٹ، محمد سالار خان، حسنت نواز، محمد تیمور میاں، محمد ولی سہیل، محمد احمد، سردار عبداللہ شفقت، سجوال علی سہیل اور سمیع اللہ احمدی شامل ہیں۔ اصغر انجم، ٹیم منیجر جبکہ ندیم علوی اور زاہد نواز کوچنگ کے فراہم انجام دیں گے۔








