وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے جمعرات کو یہاں ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر شعیب سرور نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تجارت و کاروبار کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔