اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کو پریزائڈنگ آفیسر منظور خان کاکڑ کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات مؤخر کرنے کی تحریک پیش کی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔
ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کو پریزائڈنگ آفیسر منظور خان کاکڑ کی صدارت میں شروع

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کو پریزائڈنگ آفیسر منظور خان کاکڑ کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات مؤخر کرنے کی تحریک پیش کی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔







