37.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات، نشریات پرویز رشید کا دھیر کوٹ میں مسلم لیگ...

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات پرویز رشید کا دھیر کوٹ میں مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن سے خطاب

- Advertisement -

دھیر کوٹ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کشمیری عوام 2016ءکے انتخابات میں آزاد کشمیر کے عوام کی خدمت اور کشمیریوں کے دکھوں کے مداوا کیلئے صرف شیر پر مہر لگائیں،محمد نواز شریف نہ صرف کشمیریوں کی آزادی کیلئے قدم آگے بڑھائیں گے بلکہ کوہالہ کے دونوں اطراف یکساں ترقی اور خوشحالی لائیں گے،برطانوی انتخابات میں پاکستانی امیدوار کے مقابلے میں عمران خان گولڈ سمتھ کے بیٹے کی حمایت کررہے ہیں ،جو شخص ملک سے باہر پاکستان کے فرزند کو سپورٹ نہیں کرتا تو وہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام سے ووٹ مانگنے کا حق کیسے رکھتا ہے، دھیر کوٹ اولیاءکرام کی سرزمین ہے جہاں پر روح کو پاکیزگی اور دل کو سکون نصیب ہوتا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=664

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں