اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو کی گئی ۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو کی گئی ۔








