پاکستانی برآمدات میں اضافہ کیلئے پاکستان اور چین میں 38 مختلف معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) چین کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں اضافہ کیلئے دونوں ممالک نے 38 مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کی مالیت 325 ملین ڈالر ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق چین کی معیشت پاکستانی معیشت کے مقابلہ میں 33 گنا بڑی معیشت ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے چین سے کی جانے والی …

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) چین کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں اضافہ کیلئے دونوں ممالک نے 38 مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کی مالیت 325 ملین ڈالر ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق چین کی معیشت پاکستانی معیشت کے مقابلہ میں 33 گنا بڑی معیشت ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے چین سے کی جانے والی درآمدات مجموعی چینی برآمدات کے صرف 0.1 فیصد کے مساوی ہیں۔

Leave a Reply