امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 22 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی تناﺅ کے باعث قیمتی دھات کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1292.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 1296.70 ڈالر فی اونس طے …

نیویارک ۔ 22 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی تناﺅ کے باعث قیمتی دھات کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1292.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 1296.70 ڈالر فی اونس طے پائے

Leave a Reply