انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 23 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں بارشوں کے باعث اس کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.28 سینٹ (0.42 فیصد) اضافے کے ساتھ 67.56 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 10891 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 4864 گانٹھیں …

نیویارک ۔ 23 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں بارشوں کے باعث اس کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.28 سینٹ (0.42 فیصد) اضافے کے ساتھ 67.56 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 10891 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 4864 گانٹھیں کم ہیں۔

Leave a Reply