نیویارک ۔ 23 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی اور سویابین میں اضافہ ہوا۔گندم کے نرخوں میں کمی کی وجہ اس کی بڑھتی عالمی سپلائی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 6.25 سینٹ (1.5 فیصد)کمی کے ساتھ 4.31 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ ستمبر کیلئے ایم جی ای ایکس سپرنگ گندم کے سودے 13.50 سینٹ (2 …
امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 23 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی اور سویابین میں اضافہ ہوا۔گندم کے نرخوں میں کمی کی وجہ اس کی بڑھتی عالمی سپلائی ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 6.25 سینٹ (1.5 فیصد)کمی کے ساتھ 4.31 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ ستمبر کیلئے ایم جی ای ایکس سپرنگ گندم کے سودے 13.50 سینٹ (2 فیصد) کمی کے ساتھ 6.42 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔









