جولائی کے دوران نجی شعبہ کے قرضوں میں 19.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران نجی شعبہ کے قرضوں میں 19.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2017ءکے اختتام پر نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کا مجموعی حجم 4.683 جولائی 2016ءکے دوران قرضوں کا حجم 3.922 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا اور جون 2017ءکے خاتمہ پر مجموعی قرضوں …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران نجی شعبہ کے قرضوں میں 19.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2017ءکے اختتام پر نجی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کا مجموعی حجم 4.683 جولائی 2016ءکے دوران قرضوں کا حجم 3.922 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا اور جون 2017ءکے خاتمہ پر مجموعی قرضوں کا حجم 4.754 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply