اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پلاننگ کمیشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 15کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 11ارب 49کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 15کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
مزید خبریں