ٹوکیو ۔ 24 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت جنوری کیلئے ربڑ کی خریداری کے معاہدے 0.7ین کی کمی کے بعد 215.8 ین فی کلوگرام میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت فی ٹن قیمت میں 110 یوآن کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 16 ہزار475یوآٰن فی ٹن میں طے …
ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی
ٹوکیو ۔ 24 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت جنوری کیلئے ربڑ کی خریداری کے معاہدے 0.7ین کی کمی کے بعد 215.8 ین فی کلوگرام میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت فی ٹن قیمت میں 110 یوآن کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 16 ہزار475یوآٰن فی ٹن میں طے پائے۔ سنگاپورمیں سائیکام کے تحت ستمبرکیلئے ربڑ کی قیمتوں میں 2.2 سینٹ فی کلوگرام کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 154.1 سینٹ فی کلوگرام میں طے پائے۔









