دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی

فیصل آباد اگست 27 (اے پی پی):دنیا بھر میںاس وقت چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان 6.16ملین ٹن چاول پیدا کررہاہے جس میں سے چاول کی برآمد 3.75 ملین ٹن ہے نیز گزشتہ سال پنجاب میں 41 لاکھ 98ہزار 456 ایکڑ رقبہ پر دھان کی فصل کاشت کی گئی جہاں سے 34 لاکھ 60ہزار 123ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہوئی ۔ایک ملاقات کے دوران …

فیصل آباد اگست 27 (اے پی پی):دنیا بھر میںاس وقت چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان 6.16ملین ٹن چاول پیدا کررہاہے جس میں سے چاول کی برآمد 3.75 ملین ٹن ہے نیز گزشتہ سال پنجاب میں 41 لاکھ 98ہزار 456 ایکڑ رقبہ پر دھان کی فصل کاشت کی گئی جہاں سے 34 لاکھ 60ہزار 123ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہوئی ۔ایک ملاقات کے دوران ماہرین زراعت نے بتایاکہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں انٹرنیشنل رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور بعض دیگر تحقیقی اداروں کے اشتراک سے دھان کی ایسی اقسام تیار کی جارہی ہیں

Leave a Reply