کوالالم پور ۔ 29 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئل کی پیداوار اور رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2738 رنگٹ (641.82 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچیج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 34444 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں