وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام سے علی خان یوسفزئی کی ملاقات

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ( ن) خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام سے یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی صدر علی خان یوسفزئی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق علی خان یوسفزئی نے امیر مقام کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ( ن) خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام سے یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی صدر علی خان یوسفزئی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

یہاں جاری بیان کے مطابق علی خان یوسفزئی نے امیر مقام کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔