اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی) عید کے روز تجارتی مراکز بند رہے، ہوٹل بند ہونے کی وجہ سے مزدور طبقات کو مشکلات کا سامنا رہا، تاہم اکا دکا مارکیٹوں میں تندوروں پربھی رش رہا۔ تجارتی مراکز میں عید کے روز ہو کا عالم دیکھا گیا تاہم اکادکا مارکیٹوں میں تندور اور سویٹ شاپس کھلی رہیں جہاں شہریوں کا رش دیکھا گیا۔
عید کے روز تجارتی مراکز بند رہے

مزید خبریں