کان کنی و ایندھن کی صنعت سے متعلق تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس 19 اکتوبرکو ہو گی، 21 اکتوبر تک جاری رہے گی

اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کونسل برائے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز (پی سی ایس ٹی) کان کنی و ایندھن کی صنعت سے متعلق تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کرے گی۔ یہ کانفرنس 19 سے 21 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ یہ کانفرنس اساتذہ جغرافیائی ماہرین، انجینئرز، پالیسی سازون اور ریگولیٹرز کو تحقیق اور ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گی۔

Leave a Reply