اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین 25ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت کے لئے پو لینڈ روانہ ہوگئے ہیں ‘پولینڈ کے وزیرقومی دفاع انتھونی میسرویو نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کو بین الاقوامی نمائش کے لئے دعوت دی تھی ۔ترجمان وزیر دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین 5ستمبر کو پولینڈ میں شروع ہونے والی …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین 25ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت کے لئے پو لینڈ روانہ ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین 25ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت کے لئے پو لینڈ روانہ ہوگئے ہیں ‘پولینڈ کے وزیرقومی دفاع انتھونی میسرویو نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کو بین الاقوامی نمائش کے لئے دعوت دی تھی ۔ترجمان وزیر دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین 5ستمبر کو پولینڈ میں شروع ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت کے لئے اتوار کو پولینڈ روانہ ہوگئے ہیں ۔








