وفا قی وزیر د فاعی پیداوار رانا تنو یر حسین دفا عی صنعت بارے عالمی نمائش میں شرکت کے لیے پولینڈ پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی)وفا قی وزیر د فاعی پیداوار رانا تنو یر حسین دفا عی صنعت کے بارے میںچار روزہ عالمی نمائش وارسامیںشرکت کرنے کے لیے پولینڈ پہنچ گئے ۔دفاعی صنعت کے بارے میں چار روزہ عالمی نمائش پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں منگل سے شروع ہورہی ہے۔

Leave a Reply