پولینڈ میں چارروزہ عالمی دفاعی صنعتی نمائش شروع ، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر دفاعی پیداروار رانا تنویر حسین کر رہے ہیں

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) پولینڈ میں چارروزہ عالمی دفاعی صنعتی نمائش شروع ہوگئی۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداروار رانا تنویر حسین نمائش میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ پولینڈ میں 25 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش منگل سے باقاعدہ شروع ہوگئی ہے، یہ نمائش 8ستمبر تک جاری رہے گی۔ گذشتہ 24 سال سے پولینڈ کی دفاعی صنعتی نمائش عالمی دفاعی صنعت کے لئے خصوصی دلچسپی …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) پولینڈ میں چارروزہ عالمی دفاعی صنعتی نمائش شروع ہوگئی۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداروار رانا تنویر حسین نمائش میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ پولینڈ میں 25 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش منگل سے باقاعدہ شروع ہوگئی ہے، یہ نمائش 8ستمبر تک جاری رہے گی۔ گذشتہ 24 سال سے پولینڈ کی دفاعی صنعتی نمائش عالمی دفاعی صنعت کے لئے خصوصی دلچسپی کا مرکز ہے۔

Leave a Reply