اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاک۔چین اقتصادی راہداری کے تحت 20 ارب روپے کی لاگت سے انڈس ہائی وے کو بہتر بنانے اور توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 235 کلومیٹر طویل انڈس ہائی وے کو تین سال کے عرصہ میں چار لین کی ہائی وے میں تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں …
وفاقی حکومت کا سی پیک کے تحت انڈس ہائی وے کو بہتر بنانے اور توسیع دینے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاک۔چین اقتصادی راہداری کے تحت 20 ارب روپے کی لاگت سے انڈس ہائی وے کو بہتر بنانے اور توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 235 کلومیٹر طویل انڈس ہائی وے کو تین سال کے عرصہ میں چار لین کی ہائی وے میں تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کو بالخصوص فائدہ ہو گا۔








