وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پولینڈ کی ڈیفنس فورس اور صنعت کی پریزنٹیشن میں شرکت‘ اسلحہ، رائفلز ٹینک اور مسلح افواج کے استعمال کی گاڑیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولینڈ کے سرکاری دورہ کے دوران پولینڈ کی ڈیفنس فورس اور صنعت کی پریزنٹیشن میں شرکت کی‘ وفاقی وزیر نے جنگی مشقوں اور پولینڈ کی مسلح افواج کا مظاہرہ دیکھا اور اسلحہ ،رائفلز ٹینک اور مسلح افواج کے استعمال کی گاڑیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا۔

Leave a Reply