مالی سال17 2016ءکے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کو37.4 ملین ڈالر کی برآمدات

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) مالی سال17 2016ءکے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کو37.4 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک کی عالمی تجارت کے اعدادوشمار کے مطابق مشرق وسطیٰ کے پانچ ممالک کی سالانہ درآمدات 46 ارب ڈالر کے قریب ہیں جبکہ ان ممالک کی مجموعی مارکیٹ کا حجم 251 ارب ڈالر ہے۔ اسی طرح ان ممالک …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) مالی سال17 2016ءکے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کو37.4 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک کی عالمی تجارت کے اعدادوشمار کے مطابق مشرق وسطیٰ کے پانچ ممالک کی سالانہ درآمدات 46 ارب ڈالر کے قریب ہیں جبکہ ان ممالک کی مجموعی مارکیٹ کا حجم 251 ارب ڈالر ہے۔ اسی طرح ان ممالک کی آبادی 70ملین افراد کے قریب ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی کے ممالک قزاخستان، کرغزستان،ترکمانستان ، تاجکستان اور ازبکستان کی فی کس سالانہ آمدنی 3 ہزار577 ڈالر سے زائد ہے۔

Leave a Reply