بگوٹا ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)کیتھولک عیسائی فرقے کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کمبوڈیا میں قیام امن کی کوششوں کے فروغ کے لئے دارلحکومت بگوٹا پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق 80 سالہ پوپ فرانسس جو کہ ارجنٹائن کے شہری ہیں کاکمبوڈیا کا دورہ پانچ روزہ ہے ۔ائر پورٹ پر ان کا استقبال کمبوڈیا کے صدر جوز مینوئل سنتوس نے کیا۔
پوپ فرانسس پانچ روزہ دورے پرکمبوڈیا پہنچ گئے

مزید خبریں