سیﺅل ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) میانمار میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی یانگ ہی لی نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبے رخائن میں ہلاک کئے جانے والے افراد کی تعداد میانمار کی حکومتی اعدادو شمار سے دوگنا ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد …
میانمار میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، نمائندہ اقوام متحدہ

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) میانمار میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی یانگ ہی لی نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبے رخائن میں ہلاک کئے جانے والے افراد کی تعداد میانمار کی حکومتی اعدادو شمار سے دوگنا ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد روہنگیا مسلمانوں کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میانمار میں دونوں اطراف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے جس میں روہنگیا مسلمانوں کو براہ راست نشانہ بنایا جا رہا ہے۔







