اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 162روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی،فی تولہ 4 لاکھ 66 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 162روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 515 روپے کمی کے بعد 400,173 روپے سے کم ہو کر 399,658 روپے جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 367,838 روپے سے کم ہو کر 366,366 روپے ہوگئی۔








