ٹوکیو ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) ایشائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام حاصل رہا۔منگل کو ٹوکیوٹریڈ میں ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے91.874 پر رہا۔یورو کی شرح تبادلہ 1.1955 ڈالر جبکہ ڈالر 109.39ین میں تبدیل ہوا۔سوئس فرانک کی شرح تبادلہ 0.9560ڈالر اور پاﺅنڈ سٹرلنگ کی ٹریڈنگ 1.3175ڈالر میں ہوئی۔ آسٹریلین ڈالر کی شرح تبادلہ 0.8015 ڈالر اور چینی یوآن کی 6.5432 ڈالر رہی۔
ایشائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم

مزید خبریں