”گلیکسی نوٹ ایٹ“ کے لئے ریکارڈ آرڈرز موصول ہوئے، سام سنگ

سیﺅل ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے کہا ہے کہ ان کے نوٹ سیریز کے پریمئیم سمارٹ فون ”گلیکسی نوٹ ایٹ “کے لئے ریکارڈ تعداد میں آرڈرز موصول ہوئے ہیں جو اس سے ان کے کسی دوسرے نوٹ فونز کے پری آرڈرز سے ڈھائی گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کی نوٹ ایٹ کے پری آرڈرز کی تعداد 650,000ہے جو دنیا کے 40 ممالک …

سیﺅل ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے کہا ہے کہ ان کے نوٹ سیریز کے پریمئیم سمارٹ فون ”گلیکسی نوٹ ایٹ “کے لئے ریکارڈ تعداد میں آرڈرز موصول ہوئے ہیں جو اس سے ان کے کسی دوسرے نوٹ فونز کے پری آرڈرز سے ڈھائی گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کی نوٹ ایٹ کے پری آرڈرز کی تعداد 650,000ہے جو دنیا کے 40 ممالک سے ہیں۔ امریکا میں نوٹ ایٹ کی قیمت 930 ڈالر سے 960 ڈالر رکھی گئی ہے۔

Leave a Reply