ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر عرفان احمد سروانہ کی امریکی سفارتی وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عرفان احمد سروانہ نے پاکستان اور امریکا کے تجا رتی وفود کے با ہمی تعاون اور رابطہ کی ضروت پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ اس سے با ہمی تجا رت اور معاشی تر قی کو فروغ حا صل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عرفان احمد سروانہ نے پاکستان اور امریکا کے تجا رتی وفود کے با ہمی تعاون اور رابطہ کی ضروت پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ اس سے با ہمی تجا رت اور معاشی تر قی کو فروغ حا صل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی سفارتخانے کے چھ رکنی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفد نے ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈ نگ کمیٹی برا ئے ڈپلومیٹک افیئرز کے چیئرمین عالمگیر فیروز کی دعوت پر سیا سی اور معاشی امداد کے شعبے کے سر برا ہ جان روبنسن کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا۔

Leave a Reply