ایشیائی مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی اور سمندری طوفان ارما بارے خدشات میں کمی ہے۔

Leave a Reply