پائیدار ترقی جرنلزم ایوارڈ 2017 ءکےلئے پاکستان بھر کے صحافیوں سے نامزدگی فارم طلب

105
ایس ڈی پی آئی اور اکنامک تھنک ٹینکس نیٹ ورک کا آئندہ حکومت کیلئے معاشی اصلاحات کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی ) نے پائیدار ترقی جرنلزم ایوارڈ 2017 ءدینے کے لئے پاکستان بھر کے صحافیوں سے نامزدگی فارم طلب کئے ہیں،یہ ایوارڈز 6کیٹیگریز میں دیئے جائیں گے جبکہ غیر معمولی کارکردگی کے حامل افرادکو دو خصوصی ایوارڈز اور ایک لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا جائے گا