اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):جمہوریہ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئےنےپیر کو وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
جمہوریہ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئےنےکا وزارت خارجہ کا دورہ

مزید خبریں