قومی خبریں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنی مرکزی لائبریری میں یو این کارنر قائم کر دیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 19 ستمبر 2017, 8:51 صبح 100 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کے پبلیکیشنز اور دیگر پروموشنل اور بصری مواد تک رسائی فراہم کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے اشتراک عمل سے اپنی مرکزی لائبریری میں گوشہ اقوام متحدہ (یو این کارنر) قائم کردیا۔