ٹرمپ کی”اوباما کیئر“ ختم کرنے کی کوشش ناکام

80
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے طبی شعبے میں ’اوباما کیئر‘ نامی انشورنس ختم کرنے کی کوشش وقتی طور پر ناکام ہو گئی ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ امریکی سینیٹ میں ایک نئے نظام صحت کے مسودے کی منظوری نہ ہو سکنے کے خدشے کے تحت ریپبلکن پارٹی نے اس بارے میں رائے شماری کا اپنا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔