ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہور سب سے مہنگا شہر ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

102

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہور سب سے مہنگا شہر ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق صارفین کےلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے(سی پی آئی) کی روشنی میں اگست 2017 ءکے دوران سی پی آئی کی شرح کراچی میں 1.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے