جدہ عسفان کو شاہراہ میں تبدیل کرنے کا حکم

111
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

جدہ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ایک سعودی اخبار کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل جبکہ الریاض سیکٹر کے لئے سڑکوں کو مزید کشادہ کیا جائے گا۔