ملائشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کا عمل جاری

96

کوالالمپور۔ 27 ستمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کا عمل جاری ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں دسمبر کے لئے پام آئل کی سپلائی 2.2 فیصد کے اضافے کے ساتھ 2749 رنگٹ پر طے ہوئی جبکہ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 59,914 لاٹس کا کاروبار ہوا۔