31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

- Advertisement -

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71370

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں