پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچجمعہ سےشروع ہوگا

96
پاکستان سری لنکا

دبئی ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔