پاکستان میں پانی کی فی کس سالانہ دستیابی میں آٹھ سال کے دوران 463 مکعب میٹر کمی

اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ آٹھ سال کے دوران پاکستان میں پانی کی فی کس سالانہ دستیابی میں 463 مکعب میٹر کمی ہوئی ہے۔ نیسلے پاکستان لمیٹڈ نے دیگر شراکتداروں کے ساتھ مل کر ”واٹر پلان“ تشکیل دیا ہے تاکہ ملک میں دستیاب آبی وسائل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کے ساتھ ساتھ شفاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply