امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،یورپ اور ایشیاءمیں کمی

نیویارک ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ یورپ اور ایشیاءمیں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور شمالی کوریا کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ممکنہ میزائل تجربہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1273.06 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply