ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے برآمدات می اضافے کی توقع ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2730 رنگٹ (644.48 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 42505 لاٹوں کا کاروبار …

کوالالمپور ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے برآمدات می اضافے کی توقع ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2730 رنگٹ (644.48 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 42505 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply