اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کےلئے وزیراعظم برآمدی پیکج کے تحت برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی جلد ادائیگیوں کےلئے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک جامع پالیسی کے تحت اقدامات کررہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ سٹیٹ بینک برآمد کی جانے والی مصنوعات کی بنیاد پر برآمدکنندگان کے بینک اکاﺅنٹس میں ریفنڈز ٹرانسفر کرے گا
وزیراعظم برآمدی پیکج کے تحت برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی جلد ادائیگی کےلئے اقدامات جاری

مزید خبریں