سونے کی درآمدات میں دو ماہ کے دوران 86 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میںملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117 کلوگرام ریکارڈ کیا گیاجس پر4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میںملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117 کلوگرام ریکارڈ کیا گیاجس پر4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 65 کلوگرام سونا برآمد کیاگیاتھا

مزید خبریں

Leave a Reply