بغداد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) عراقی صوبے انبار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجہ میں11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق الانبار کے شہر ہت میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک کیفے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
عراق، الانبار میں بم دھماکا، 11 افراد ہلاک ہو گئے

مزید خبریں