واشنگٹن ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ایرانی جوہری ڈیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکا کے لیے شدید نقصان کا باعث ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کو آج جمعہ 13 اکتوبر تک اس کی تصدیق کرنی ہے کہ ایران جوہری ڈیل پر مناسب انداز میں عمل پیرا ہے یا نہیں۔
ایرانی جوہری ڈیل امریکا کے مفاد میں نہیں، صدر ٹرمپ

مزید خبریں