بیجنگ ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے امریکی فوجی جہاز کی بغیر اجازت چین کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی جہاز کا یہ عمل چین کے قانون اور متعلقہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ترجمان میں بیجنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا …
امریکا کی چینی سمندری حدود میں بغیر اجازت داخلے کی سخت مذمت کرتے ہیں، چین

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے امریکی فوجی جہاز کی بغیر اجازت چین کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی جہاز کا یہ عمل چین کے قانون اور متعلقہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ترجمان میں بیجنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا یہ اقدام چین کے اقتدار اعلیٰ اور سکیورٹی کے مفادات کے لئے سنگین عمل ہے۔








