قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر نشیں علی زاہد نے اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔